beauty tips in urdu

پھٹی ایڑیاں۔۔۔۔!!

ایسی خواتین جن کا وزن زیادہ ہو ۔۔۔۔وہ شوگر ،آئیوڈین کی کمی یا تھائی رائیڈ جیسی بیماریوں کا شکار ہوں تو ان کی ایڑیاں سخت ہو کر پھٹنےلگتی ہیں ۔پھٹی ایڑیوں سے نجات پانے کے لئے آپ سردیوں میں روزانہ 25 سے 50 گرام ڈرائی فروٹ کھا سکتی ہیں ۔اگر ایک دن میں اس سے

Read More

گھر کا فرنیچر چمکائیں

کھڑکیوں اور میزوں کی صفائی کے لیے نیل کا استعمال کریں تھوڑے سے نیل کو پانی میں حل کر کے شیشے کے ٹوپ پر لگائیں اور خشک ہونے پر فلا لین کے کپڑے سے صاف کرلیں لیدر کے صوفے یا بیڈ کی لیدر بیک leather backصاف کرنے کے لیے مہینے میں ایک بار لیدرپالش ضرور

Read More