2015 fashion trends

“ویلوٹ ” جوڑا نہیں شال “ان” ہے

اس سال موسم سرما میں ویلوٹ فیبرک (Velvet Fabric) خواتین میں خاصا مقبول ہورہا ہے مگر قدرے ماڈرن اور نئے ٹرینڈ کے ساتھ ۔۔۔۔اکثر خواتین سردیوں میں “ویلوٹ” کے جوڑے تو پہنتی ہیں لیکن اگر آپ اپنی سمارٹ نیس کی وجہ سے (Smartness) “ویلوٹ”نہیں پہننا چاہتیں تو سلکآرگینزا(Organza) (Silk) اور شیفون کے ڈریسزکے ساتھ گہرے

Read More

2015 میں 70 کی دہائی کا “گلیمر” واپس آرہا ہے۔۔۔۔

2015 کے میک اپ ٹرینڈز میں 70 کی دہائی کا “گلیمر” واپس آرہا ہے ۔ویسے میک اپ ٹرینڈز کے حوالے سے 2014 بہت اچھا رہا ۔کیونکہ اس سال کوئی مخصوص “میک اپ “اسٹائل نہیں اپنایا گیا ۔یہ ہی وجہ ہے کہ عورتیں اپنی سہولت اور پسند کے مطابق میک اپ کرتی رہیں یعنی جسے جو

Read More