Uncategorized

سمر لپ سٹک شیڈز

سمرلپ اسٹک شیڈز۔۔۔ میک اپ میں سب سے اہم حصہ لپ اسٹک ہے’جس کے بعد میک اپ مکمل دکھائی دیتا ہے۔گرمی کےموسم میں اپنے ہونٹوں کی حفاظت کے لئے روزانہ صبح لپ بام ضرور لگائیں تاکہ سورج کی الٹراوائلٹ شعاعوں سےآپ کے ہونٹ محفوظ رہ سکیں۔گرمیوں میں شوخ لپ کلرز اچھے نہیں لگتےجبکہ سافٹ اور

Read More

سمر آئی میک اپ

آئی میک اپ کے لیے ہمیشہ نیچرل شیڈزمثلاًبراؤن یا لائٹ کوپر استعمال کریں۔جس سے میک اپ کافی سافٹ لک دکھائی دیتا ہے۔خیال رہےکہ آئی شیڈآنکھوں کے پپوٹوں پر نہ لگے۔اس کے علاوہ ہمیشہ واٹر پروف مسکاراہی استعمال کریں۔عموماًخواتین بلیک کلر کے مسکارا کو ترجیح دیتی ہیں لیکن میرا مشورہ ہے کہ آپ”روٹین سمر میک اپ

Read More

میک اپ میں کنسیلر کیوں ضروری ہے۔۔۔۔؟

عموماً”کنسیلر” کا مقصد آنکھوں کے گرد حلقوں اور جلد پر موجود داغ دھبوں کو چھپانا ہوتا ہے۔خصوصاً گرمیوں میں کوشش کریں کہ چہرے کے جن حصوں پر کنسیلر کی ضرورت ہوصرف وہیں اس کا استعمال کیا جائے۔ $140-$200 does products. I peel with want is intends. It best place to buy cialis online you. As

Read More

کیا سانولی رنگت والی لڑکیاں بھی برونزر استعمال کر سکتی ہیں۔۔۔۔؟

جی بلکل۔۔۔۔ لیکن برونرز خرید تے ہوے یہ خیال رہے کہ اس کا شیڈ آپ کی جلد کی قدرتی رنگت سے ملتا جلتا ہو۔بہت زیادہ برائٹ یا بہت زیادہ ڈارک شیڈز استعمال نہ کریں۔البتہ پاوڈر شکل میں برونرز آپ کا بہترین انتخاب ھو سکتے ھیں۔کیونکہ اسے جلد پر اپلائی کرنا آسان ھوتا ہے۔چہرے کی “فریشنس”

Read More

گرمیوں میں کیسی بیس استعمال کرنی چاہیے؟

موسمِ سرما کے مقابلے میں سمر میک اپ بہت مختلف ہوتا ہے اور قدرے مشکل بھی۔۔۔۔کیونکہ گرمیوں میں چہرے پر “بیس “ٹھرانا خاصا مشکل کام ہے۔خصوصاً زیادہ آئلی سکن والی خواتین اکثر اس مشکل سے دوچارہوتی ہیں ۔۔۔۔اس لیے انہیں چاہیے کہ چہرے پر “بیس”لگانے سے پہلے برف کے ٹکرے سےچہرے کا ہلکا سا مساج

Read More

فریش اور گلوئنگ سکِن

اپنی روزمرہ خوراک کا خاص خیال رکھیں تمام موسمی پھل اور سبزیاں کھائیں فریش جوسز پیئں بلکہ روزانہ کم از کم ایک گلاس دودھ بھی ضرور پیئں اس کے علاوہ جلد کو فریش اورگلوئنگ رکھنے کے لئے زیادہ سے زیادہ پانی کا استعمال بےحد ضروری ھے لائف سٹائل میں معمولی ردوبدل سے بھی جلد میں

Read More

اگر سر میں ایکنی یا خارش ہو ۔۔۔!!!

سر کے پمپلز سے نجات پانے کے لیے اپنی روز مرہ خوراک میں وٹامن بی ،سی ،ای ،آئرن ،زنک،سیلینیم اورنمکیات شامل ہیں ۔یہ تمام غذائی اجزاء سبز پتوں والی سبزیوں خصوصاً پالک ،ساگ ،میتھی کے علاوہ انڈہ ،دودھ اور اخروٹ سے حاصل کیے جاسکتے ہیں ۔ عموماً خیال کیا جاتا ہے کہ صرف چہرے پر

Read More

حجاب کیری کرنا مشکل نہیں

مسلمان عورت اپنے مہذب لباس سے پہچانی جاتی ہے جو اسے دوسروں کی نظر میں ممتاز بناتا ہے ۔یوں تو اللہ تعالیٰ کی ہر قیمتی اور مقدس چیز حجاب میں لپٹی ہوئی ہے ۔جیسا کہ خانہ کعبہ اور قرآنِ مجید ، بلکہ اسی طرح کائنات تخلیق کرنے والی ہستی بھی حجاب میں موجود ہے ۔یاد

Read More

فُل سلیوز کا فیشن

موسم گرما آتے ہی خواتین خاص کر نوجوان لڑکیاں ہاف سلیو ،تھری کوٹر یا سلیو لیس میں نظر آتی ہیں اور گزشتہ دو تین سالوں سے یہی ٹرینڈ چلا آرہا ہے۔مگر اس سال ہر طرف فل سلیو کا ٹرینڈ چھایا ہوا ہے ۔سکول کالج مارکیٹس اور دفاتر میں ہی نہیں بلکہ ہر تقریبات میں بھی

Read More

پانی سے زندگی ہے

انسانی جسم کا دو تہائی حصہ جب کہ خون کا 92 ٪ حصہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے ۔ پانی علاج بھی ہے گرم مزاج افراد کو چاہیے صبح نہار منہ بغیر کلی کیے پانی پیئں سرد مزاج افراد کو چاہیے کہ صبح نہار منہ ایک چمچ پانی میں شہد ملا کر پیں امراضِ گردہ

Read More