ہوم کئر ٹپس اور دیگر

آسان گھریلو ٹوٹکے۔۔۔۔۔

زنگ صاف کرنا : اگر چھری یا کسی چیز پر زنگ لگ جائے تو سرکہ روئی میں لگا کر چیزوں پر ملیں ۔زنگ اتر جائے گا ۔ کپڑؤن پر مکھیوں سے نجات : فرش دھونے سے پہلے فرش دھونے والے پانی میں اگر نمک ملا لیا جائے تو کیڑوں اور مکھیوں سے نجات  حاصل کی

Read More

گھریلو اشیاء کی صفائی ۔۔۔

٭کنگھیاں اور برش صاف کرنے کے لیے بیکنگ پاؤڈر اور گرم پانی ملا کر اس محلول میں کنگھیاں اور برش دھو لیجیے ۔ ٭آئینے پر ہیئر سپرے کرنے کے بعد کسی نرم کپڑے پر ذرا سی سپرٹ لگا کر اس کی مدد سے آئینہ صاف کر لیں ۔ ٭ اگر شیشے کی سطع پر ہلکی

Read More

فرنیچر صاف کرنے کے ٹپس۔۔۔۔

٭بید کی کرسی گرم پانی میں تھوڑا سا واشنگ پاؤڈر ڈال کر برش یا کپڑے سے رگڑ کر دھوئیں اور پھر سائے میں خشک کر لیں ۔ ٭سفید یا کسی بھی ہلکے رنگ کے فرنیچر کی پیلاہٹ دور کرنے کے لئے اسے نیم گرم پانی اور صابن سے دھوئیں ۔پھر روئی کے ٹکڑے پر ہلکا

Read More

اچار خراب ہونے سے بچانے کے لئے

*اچار کے مرتبان کو خشک جگہ پر ڈھانک کر رکھیں،گیلے ہاتھ سے اچار نہ نکالیں۔ *آٹے یا اناج کا کوئی ذرہ مرتبان میں نہ پڑنے دیں ۔ *تیل ہمیشہ اچار سے دو انچ اوپر رہے ،تیل کم ہو تو اچار خراب ہونے کا  امکان رہتا ہے  اس صورت میں روزانہ ایک بار اچار کو ہلائیں

Read More

مچھلی کی بو ختم کرنے کے لئے

مچھلی کو بغیر دھوئےنمک لگا کر دو گھنٹے کے لئے رکھ دیں پھر آٹے سے دھو کر مسالہ لگائیں ،اس طرح بو ختم ہو جاتی ہے ۔ *بیسن اور نمک ملا کر مچھلی کے ٹکڑوں پر خوب ملیں پھر پانی سے اچھی طرح دھو لیں ۔ *آٹے اور نمک سے مچھلی دھو کر پسا ہوا

Read More

بچوں کے پیچھے نہ پڑیں

جب والدین یہ کہیں کہ ہم بچے کو دن میں بیسیوں بار پڑھنے کو کہتے ہیں مگر وہ ٹس سے مس نہیں ہوتا تو اس جملے سے ہی ظاہر ہوتا ہے کہ بچے سے زیادہ غلطی والدین کی ہے۔ کہتے ہیں ایک بادشاہ نے اپنے وزیر سے کہا کہ میری سمجھ میں نہیں آتا کہ

Read More

بچوں کی تربیّت۔۔۔۔؟

عورتیں، خصوصاً آج کل کی عورتیں بہت کمزور اعصاب کی مالک ہیں ہمارے کمزور اعصاب بچوں کی انتہائی جائز اور مناسب شرارتوں پر بھی چٹخنے لگتے ہیں۔۔۔ یاد رکھیں ایک لمحے کی غفلت انسان کو مربی سے ظالم بنا دیتی ہے ۔ چند الفاظ کی ذیادتی آپ کے بچے کی شخصیت سال ہا سال کے

Read More