ہیلتھ

آنکھوں کی توانائی کیسے بڑھائیں

ماہر طبیب شہید حکیم محمد سعیدنے تازہ گاجروں کے رس کا ایک گلاس روزانہ استعمال کر کے اپنی آنکھیں قوی کر لی تھیں۔وہ اپنے مریضوں کو بھی موسم پر تازہ گاجروں  کے استعمال کا مشورہ دیتے تھے۔ آنکھوں کی توانائی کے لیے گاجر کے رس میں تین مرتبہ بھگو کر خشک کی ہوئی صاف سونف

Read More

سر کا مساج کس طرح کریں کہ تھکن بھی دور ہو اور سکون کا احساس بھی ہو

ہم آپ کو بتاتے ہیں ۔۔۔مساج کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ انگلیوں کے پوروں کو کھوپڑی پر رکھیں ، ہاتھوں کو محراب کی شکل دیں اور صرف انگلیوں سے کھوپڑی پر دباؤ ڈالیں لیکن ناخن ہر گز استعمال نہ کریں اس لئے کہ کھوپڑی کے خلیات انتہائی نازک ہوتے ہیں ۔ مساج ہمیشہ سر

Read More

نشو نما پاتے ہوئے بچوں کے لیے عمدہ ترین ٹانک پپیتا۔۔۔۔

پپیتا زبردست طبی خواص رکھتا ہے ۔ جنھیں زمانہ قدیم میں ہی جان لیا گیا تھا ۔ یہ پھل نہ صرف آسانی سے خود ہضم ہو جاتا ہے ۔ بلکہ دوسری غذاؤں کو بھی ہضم ہونے میں مدد دیتاہے ۔پکا ہوا پپیتا نشو نما پاتے ہوئے بچوں کے لیے عمدہ ترین ٹانک ہے ۔  کچے

Read More

ٹماٹر کا جوس بچوں کی نشونما میں مفید ۔۔۔اور ٹماٹر کے بہت سے فوائد ،جنہیں جان کر آپ ٹماٹر کھائے بغیر نہ رہ سکیں گے

ٹماٹر کھانے سے بھوک بہت لگتی ہے اور یہ کھانے کو اچھی طرح ہضم کرتا ہے ۔اسے سلاد کے طور پر استعمال کرنا چاہئے ۔  ٹماٹر قبض کو دور کرتا ہے ، خون کو صاف کرتا ہے ،خون کی کمی کو دور کرتا ہے ، جسم کی خشکی دور کرتا ہے ۔گرمیوں میں اس کا

Read More

خواتین اپنی سکن کی حفاظت کر کے اسے انتہائی دلکش بنا سکتی ہیں ۔۔۔

خاص طور پر آئلی سکن والی خواتین کو چاہیے کہ چکنائی والی غذاؤں ،غیر معیاری اور بازاری کھانوں سے پرہیز کریں تاکہ آپ کی جلد صاف اور شفاف رہے ۔اس کے لئے زیادہ سے زیادہ پانی پیئں ۔ پھل سبزیاں کھائیں اور گرمیوں میں خاص طور پر تربوز ضرور کھائیں ۔ یہ جلد کے لئے

Read More

زیتون کے حیران کر دینے والے کرشمے

زیتون کا تیل بحیرہ روم کے علاقے کی خوراک کا لازمی جزو ہے ۔ امریکہ میں کی جانے والی ایک تحقیق سے سامنے آیا ہے کہ زیتون کے تیل میں موجود ایک کیمیائی مادہ درد کی شدت کم کرنے والی دواؤں جیسا اثر رکھتا ہے ۔ تحقیق دانوں  کے مطابق پچاس گرام زیتون کا تیل 

Read More

شربتِ صندل بنانے کا طریقہ

یہ صندل کے درخت کی لکڑی کے برادے سے بنایا جاتا ہے چونکہ صندل کا مزاج سرد اور خشک ہوتا ہے ۔اس لئے یہ دل اور دماغ کو تازگی بخشتا ہے ۔معدہ اور جگر کو طاقت دیتا ہے اور خون بھی صاف کرتا ہے ۔ اشیاء: سفید صندل کا برادہ :70 گرام روح کیوڑہ :

Read More

موسمی پھلوں سے انتہائی خوش ذائقہ اور خالص مشروب گھر پر ہی تیار کریں ۔۔۔

جَو کی افادیت اور غذائیت سے ہر کوئی واقف ہے رسول اللہ ﷺ کی پسندیدہ غذاؤں میں جو بھی شامل ہیں ۔ موسم گرما میں اگر ثابت جَو کو پسوا کر ستو بنا لئے جائیں تو شدید گرمی کے دنوں میں انتہائی ٹھنڈی تاثیر رکھتے ہیں ۔ ٭شربتِ فالسہ۔۔۔ فالسہ دل ،جگر اور معدے کو

Read More

تربوز کھائیں اور وزن کم کریں ۔۔۔

اس پھل کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس میں انتہائی کم کیلوریز ہوتی ہیں ۔ اور یہ بھوک کا فوری اور موثر علاج بھی ہے ۔ وہ لوگ جو اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں ان کو چاہئے کہ اپنی روزانہ کی خوراک میں تربوز کو ضرور شامل کریں ۔ ایک مناسب

Read More

کھانے کے ساتھ چٹنیاں۔۔۔ رونق ہی نہیں ، زائقہ بھی بڑھاتی ہیں

چٹنی کے بغیر دستر خوان نامکمل تصور کیا جاتا ہے۔! تو اج ہم آپ کو کچھ مزے دار ،ہاضمے دار   چٹنیوں کی تراکیب بتاتے ہیں ۔ ٭ لہسن ، مرچ کی چٹنی ۔۔۔ اجزاء و ترکیب : لہسن کے جوے چھلے ہوئے دس عدد،گول لال مرچی  دس عدد ، نمک حسب ضرورت ،تینوں چیزوں کو

Read More