چائلڈ کئیر

نشو نما پاتے ہوئے بچوں کے لیے عمدہ ترین ٹانک پپیتا۔۔۔۔

پپیتا زبردست طبی خواص رکھتا ہے ۔ جنھیں زمانہ قدیم میں ہی جان لیا گیا تھا ۔ یہ پھل نہ صرف آسانی سے خود ہضم ہو جاتا ہے ۔ بلکہ دوسری غذاؤں کو بھی ہضم ہونے میں مدد دیتاہے ۔پکا ہوا پپیتا نشو نما پاتے ہوئے بچوں کے لیے عمدہ ترین ٹانک ہے ۔  کچے

Read More

والدین بچوں پر بے جا تنقید اورڈانٹ ڈپٹ سے اپنے آپ کو روکیں ۔۔۔۔!!کیونکہ

بچوں کو ہر وقت ڈانٹنے سے بچے اس کے عادی ہو جاتے ہیں اور پھر بد تمیز ہو جاتے ہیں ۔بچے کے مزاج کو دیکھ کر ہی والدین یہ فیصلہ کر سکتے ہیں کہ اس بچے کی تربیت کس طرح کی جائے ۔ لیکن عام طور پر پیار سے بچوں کی تربیت کرنا انتہائی موثر

Read More

ٹماٹر کا جوس بچوں کی نشونما میں مفید ۔۔۔اور ٹماٹر کے بہت سے فوائد ،جنہیں جان کر آپ ٹماٹر کھائے بغیر نہ رہ سکیں گے

ٹماٹر کھانے سے بھوک بہت لگتی ہے اور یہ کھانے کو اچھی طرح ہضم کرتا ہے ۔اسے سلاد کے طور پر استعمال کرنا چاہئے ۔  ٹماٹر قبض کو دور کرتا ہے ، خون کو صاف کرتا ہے ،خون کی کمی کو دور کرتا ہے ، جسم کی خشکی دور کرتا ہے ۔گرمیوں میں اس کا

Read More

بچوں کے ساتھ جھوٹا وعدہ مت کیجئے۔۔۔۔

مسند احمد ابوداؤد میں حضرت عبداللہ بن عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہمارے پاس رسول اللہﷺ آئے ۔ میں اس وقت چھوٹا بچہ تھا۔ کھیل کود کے لئے جانے لگا تومیری والدہ نے مجھے آواز دے کر کہا ، ادھر آ کچھ دوں ۔آپﷺ نے فرمایا ، کچھ دینا بھی

Read More

آگئیں گرمیوں کی چھٹیاں ۔۔۔گرمیوں کی چھٹیاں گذارنے میں اپنے بچوں کا دیجیے ساتھ۔۔۔

گرمیوں کی چھٹیاں ہوتی ہیں تو بچوں کی خوشی کی کوئی انتہا نہیں ہوتی لیکن مائیں کچھ مضطرب نظر آتی ہیں کہ آخر دو ماہ گھر میں بچے کیسے وقت گزاریں گے ۔ عام روٹین میں توبچے صبح اسکول جاتے ہیں پانچ گھنٹے گذارنے کے بعد واپس آتے ہیں ،کھانا کھاتے ہیں سوجاتے ہیں  ،

Read More

اپنے پھول کا رکھیں بہت خیال۔۔۔مگر کیسے ۔۔۔؟ یہ ہم آپ کو بتائیں گے ۔۔۔

ایک  عورت کے لیے وہ خوشگوار ترین لمحہ ہوتا ہے ۔ جب اس کے آنگن میں ایک ننھے منے بچے کی معصوم مسکراہٹ کھلتی ہے ۔ بچے کی پیدائش جہاں میا ں بیوی کے لیے خوشیوں کا پیغام لاتی ہے ۔ وہیں ذمہ داریوں میں اضافہ کا اعلان بھی ہوتی ہے ۔ ۔ جب کسی

Read More

ٹھوس غذا کی طرف پہلا قدم۔۔۔۔(ڈاکٹر حمیرا قندیل)

شیر خوار بچوں کی غذا کے لئے ایک راہنما تحریر بچہ ممتا کی شفقت اور محبت میں پروان چڑھتا ہے ۔جب بچہ 4 سے 6 ماہ کا ہو تا ہے تو اس کی غذائی ضروریات کا تقاضا بھی بدل جاتا ہے ۔ماں کے دودھ کے ساتھ اب اسے ٹھوس غذا کی ضرورت ہوتی ہے ۔کیونکہ

Read More

بچوں کا لنچ بکس

آ ج کل کے دور میں بچوں کو کھانا کھلانا بہت مشکل ہے۔بچوں کو کھانے پسند نہیں آتے ،باہر کی چیزوں کو بہت شوق سے کھاتے ہیں اس سلسلے میں مائیں بہت پریشان رہتی ہیں ،آج ہم آپ کو ایسی تراکیب بتائیں گے جس میں بچوں کی غذا میں گوشت ،مرغی اور مچھلی کا استعمال

Read More

بچے پانچ سال کی عمر تک۔۔۔۔۔

عموماً دیکھنے میں آیا ہے کہ بچہ پانچ سال کی عمر تک بڑی آزادی سے بڑھتا ،پھلتا پھولتا اور نشونما پاتا ہے ۔اسے کسی قسم کی روک ٹوک کا سامنا نہیں ہوتا۔لیکن جونہی وہ پانچ سے چھ سال کا ہوتا ہے اس کی ساری آزادیوں کا خاتمہ کر دیا جاتا ہے ،پہلے تو یہ حال

Read More