خواتین اپنی سکن کی حفاظت کر کے اسے انتہائی دلکش بنا سکتی ہیں ۔۔۔
خاص طور پر آئلی سکن والی خواتین کو چاہیے کہ چکنائی والی غذاؤں ،غیر معیاری اور بازاری کھانوں سے پرہیز کریں تاکہ آپ کی جلد صاف اور شفاف رہے ۔اس کے لئے زیادہ سے زیادہ پانی پیئں ۔ پھل سبزیاں کھائیں اور گرمیوں میں خاص طور پر تربوز ضرور کھائیں ۔ یہ جلد کے لئے
Read More