پلین شرٹس

گرمیوں کے آتے ہی لان پرنٹس کی طرف خواتین کا رحجان عام سی بات ہے مگر اس سال اس میں کچھ تبدیلی آئی ہے ۔مختلف تقریبات میں جہاں خواتین لان کے خوبصورت پرنٹ پہنے نظر آتی ہیں وہیں کچھ خواتین پلین شرٹس میں بھی دکھائی دیتی ہیں ۔انہیں منفرد بنانے کے لیے ایمبرائیڈری اور پلین لیس بھی دستیاب ہے ۔خواتین پلین شرٹس پر صرف لیس لگا کر بھی اپنے کپڑوں کی خوبصورتی میں اضافہ کر سکتی ہیں ۔پلین شرٹ کو جیولری کے ساتھ بھی اسٹائلش لک دی جاسکتی ہے ۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.