آسان گھریلو ٹوٹکے۔۔۔۔۔

زنگ صاف کرنا :

rust

اگر چھری یا کسی چیز پر زنگ لگ جائے تو سرکہ روئی میں لگا کر چیزوں پر ملیں ۔زنگ اتر جائے گا ۔

کپڑؤن پر مکھیوں سے نجات :

flies

فرش دھونے سے پہلے فرش دھونے والے پانی میں اگر نمک ملا لیا جائے تو کیڑوں اور مکھیوں سے نجات  حاصل کی جا سکتی ہے۔

اگر جوتا کاٹے تو۔۔۔۔اگر جوتا کاٹتا ہو تو اس جگہ آلو کا قتلہ رکھ دیں ،جوتا کھل جائے گا ۔

ریشمی لباس کی چمک :

21.silk-textures

ریشمی لباس کی چمک کو بحال کرنے کے لئے اگر ان کواس پانی سے دھویا جائے جس میں آلو ابالے گئے ہوں تو ریشمی کپڑے کی چمک دوبالا ہوجائے گی ۔

زنگ کا داغ :

asas

کپڑے پر اگر زنگ کا داغ لگ جائے تو نمک اور لیموں کا عرق ملا لیں اور کچھ دیر بعد صابن سے دھو لیں ۔

چائے کا داغ :

skjaldjwlajrldsjfksafrjsafkd;z

اگر کپڑے پر چائے گر جائے تو اس پر نمک گیلا کرکے لگا لیں اور دس منٹ بعد واشنگ پاؤڈر سے دھو لیں ۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.