ٹماٹر کھانے سے بھوک بہت لگتی ہے اور یہ کھانے کو اچھی طرح ہضم کرتا ہے ۔اسے سلاد کے طور پر استعمال کرنا چاہئے ۔ ٹماٹر قبض کو دور کرتا ہے ، خون کو صاف کرتا ہے ،خون کی کمی کو دور کرتا ہے ، جسم کی خشکی دور کرتا ہے ۔گرمیوں میں اس کا استعمال جسم کی گرمی کو ختم کرتا ہے ۔ یرقان ،گردے کے ورم ،شوگر اور موٹاپے میں صبح سویرے ایک ٹماٹر استعمال کرنے سے بہت فائدہ ہوتا ہے ۔بچوں کے ہاتھ پاؤں ٹیڑھے ہو جائیں تو ٹماٹر کا رس متواتر پلاتے رہنے سے آرام آجاتا ہے ۔ دانتوں کو مظبوط بناتا ہے ۔ٹماٹر کا جوس بچوں کی نشونما میں بہت مفید ہے ۔ جو مائیں بچون کو فیڈ کرواتیں ہیں وہ ٹماٹر کا جوس ضرور استعمال کریں ۔اس سے ماں کا خون صاف ہو گا تو بچہ بھی صحت مند ہوگا ۔ ٹماٹر کھانے کے کچھ دیر تک پانی نہ پئیں ۔ہر چیز اعتدال میں رہ کر استعمال کریں ۔ ٹماٹر چونکہ بادی ہوتے ہیں اور بہت زیادہ ٹماٹر سے پیٹ میں نفخ پیدا ہوتی ہے ۔ بلغم بھی پیدا کرتے ہیں ،تپ دق اور گلے کے امراض والے مریض استعمال نہ کریں ۔
Breaking News
- UncategorizedThe Hidden Gem of Science and Charity
- UncategorizedRemarkable Treatments for Citation Machine You possibly can take advantage of Immediately
- UncategorizedThe Top Secret Truth About Life Science Industry Exposed
- UncategorizedWhy Everybody Is Talking About Science Resume Examples…The Simple Truth Revealed
- UncategorizedWhy Everybody Is Talking About Online Gambling Tips
- UncategorizedThe Most Forgotten Fact About Recent Science Articles Revealed
- UncategorizedThe Upside to Data Science Bootcamp
- UncategorizedUnion involving sets
- Mail Order Russian Bride100% Free Online Dating Service
- UncategorizedPatricia Benner Novice For you to Qualified Caregiving Hypothesis