اگر چہرے پر باریک باریک دانے نکلتے ہوں تو سب سے بہترین دوا بربرس ایکی فولیم
ہے۔اس کے مستقل استعمال سے BERBERIS AQIUFOLIUM 30
الحمدللہ دانے نکلتے بھی نہیں اور چہرہ بھی مستقل صاف ہو جاتا ہے ۔
اگر چہرہ پر سیاہی مائل دھبے ہونا شروع ہو جائیں تو ایکی نیشیا ECHINACEA Q
بہترین دوا ہے ۔
اگر پلکوں پر خشکی ہے اور خارش بھی ہوتی ہے جس کی وجہ سے پلکوں کے بال گرتے ہیں تو اس کے لئےیہ دوا یو فریزیا کے پانچ قطرے دن میں تین بار (EUPHARASIA)
پی لیا کریں تو انشاءاللہ بہت فائدہ ہو گا ۔اور اگر پلکوں کو گھنا کرنے کے لئے زیتون کا تیل انگلی پر لگا کر پلکوں کی جڑوں میں لگائیں تو یہ گھنی ہو جائیں گی ۔