“ویلوٹ ” جوڑا نہیں شال “ان” ہے

اس سال موسم سرما میں ویلوٹ فیبرک (Velvet Fabric)
خواتین میں خاصا مقبول ہورہا ہے مگر قدرے ماڈرن اور نئے ٹرینڈ کے ساتھ ۔۔۔۔اکثر خواتین سردیوں میں “ویلوٹ” کے جوڑے تو پہنتی ہیں لیکن اگر آپ اپنی سمارٹ نیس کی وجہ سے (Smartness)
“ویلوٹ”نہیں پہننا چاہتیں تو سلکآرگینزا(Organza) (Silk)
اور شیفون کے ڈریسزکے ساتھ گہرے رنگوں میں ویلوٹ کی شال اوڑھ لیں ۔خواتین شادی یا دیگر تقریبات کی مناسبت سےہلکے پھلکے کامدار ڈریسز کے ساتھ “ویلوٹ شال” پر بھاری کامدار میٹیریل استعمال نہ کریں ۔کیونکہ “ویلوٹ فیبرک” بھی بھاری ہی ہوتا ہے ۔اور اگر اس کی سجاوٹ کے لئے بھی بھاری کام کروایا جائے تو ان شالز کو سہولت سے “کیری” کرنا مشکل ہو جاتا ہے ۔خشک موسم کی مناسبت سے”ویلوٹ شالز”کے لئے گہرے رنگوں کا انتخاب آپ کی اسٹائل اسٹیٹ منٹ کو بہتر بنا دے گا!!

velvet pakistani shawls trends

velvet pakistani 2015 trends urdu

Facebook Comments

POST A COMMENT.