٭بید کی کرسی گرم پانی میں تھوڑا سا واشنگ پاؤڈر ڈال کر برش یا کپڑے سے رگڑ کر دھوئیں اور پھر سائے میں خشک کر لیں ۔
٭سفید یا کسی بھی ہلکے رنگ کے فرنیچر کی پیلاہٹ دور کرنے کے لئے اسے نیم گرم پانی اور صابن سے دھوئیں ۔پھر روئی کے ٹکڑے پر ہلکا سا السی کا تیل لگا کر دھوپ میں رکھ دیں ۔دو گھنٹے کے بعد سوتی کپڑے سے رگڑیں۔تو پیلاہٹ دور ہو جائے گی ۔
٭بھاری فرنیچر رکھنے کی وجہ سے قالین پر گہرے نشان پڑ جاتے ہیں ان نشانو ں پر ایک آئس کیوب رکھ دیں تو قالین فوراً اپنی اصلی حالت میں آجائے گا۔
٭جب کبھی گھر کی ڈیکوریشن تبدیل کرنے کو جی چاہے تو اسے موسم کے مطابق تبدیل کریں مثلاً اگر خزاں کاموسم ہے تو خزاں رسیدہ پتوں کے رنگوں کی چیزیں یعنی کینڈل ،نیپکن ،،مصنوعی پھول،اور کشن وغیرہ سے گھر کو سجائیں ۔ان اشیاء کی خریداری پر زیادہ لاگت نہیں آتی مگر سجاوٹ میں جدت آجاتی ہے ۔
Breaking News
- UncategorizedThe Hidden Gem of Science and Charity
- UncategorizedRemarkable Treatments for Citation Machine You possibly can take advantage of Immediately
- UncategorizedThe Top Secret Truth About Life Science Industry Exposed
- UncategorizedWhy Everybody Is Talking About Science Resume Examples…The Simple Truth Revealed
- UncategorizedWhy Everybody Is Talking About Online Gambling Tips
- UncategorizedThe Most Forgotten Fact About Recent Science Articles Revealed
- UncategorizedThe Upside to Data Science Bootcamp
- UncategorizedUnion involving sets
- Mail Order Russian Bride100% Free Online Dating Service
- UncategorizedPatricia Benner Novice For you to Qualified Caregiving Hypothesis