اچار خراب ہونے سے بچانے کے لئے

*اچار کے مرتبان کو خشک جگہ پر ڈھانک کر رکھیں،گیلے ہاتھ سے اچار نہ نکالیں۔

*آٹے یا اناج کا کوئی ذرہ مرتبان میں نہ پڑنے دیں ۔

*تیل ہمیشہ اچار سے دو انچ اوپر رہے ،تیل کم ہو تو اچار خراب ہونے کا  امکان رہتا ہے  اس صورت میں روزانہ ایک بار اچار کو ہلائیں ۔

*لیموں کے عرق یا سرکہ میں پڑا اچار خراب نہیں ہوتا ۔

*اچارزیادہ ہے تو تھوڑا سا پوٹاشیم بائی سلفیٹ ملا دیں ۔

بالکل صاف چمچ مرتبان میں ڈالیں خراب چمچ اچار کو خراب کر دے گا۔

Facebook Comments

Comments are closed.